آمدنی کا بہترین ذریعہ
پیسے کمائیں نیند کے دوران بھی۔
کیا آپ اپنی آمدن
بڑھانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ بغیر کسی محنت یا انویسٹمنٹ کے پیسہ کمانا چاہتے
ہیں؟
کیا آپ بغیر کسی
بڑی رسک اور بغیر زیادہ وقت لگائے مالی خوشحالی چاہتے ہیں؟
تو آپ کو ہمارے
ایفیلی ایٹ پروگرام کا حصہ بننے کی ضرورت ہے۔
ذرئع آمدن میں آپ
کی مدد کے لیے مبارک کمپنی آپ کے لیے پیش کرتی ہے بہترین کمیشن پلان۔
آپ پیسہ کما سکتے ہیں، خواہ آپ اپنے گھر میں ہوں، دکان ، آفس یا کہیں بھی ہوں۔ آپ کوئی بھی کام کرتے ہوں۔ آپ ہمارے کمیشن پلان
سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
آپ کوکونسا ہنر آنا چاہئے
صرف بات کرنے کے فن کی مدد سے آپ حاصل کر سکتے ہیں بیس فیصد
تک کمیشن اور ہر ماہ بونس۔ اس سے کوئی فرق
نہیں پڑتا کہ آپ پڑھے لکھے ہیں یا نہیں بس
آپ کو بات چیت آنی چاہئے۔
یاد رکھیے، ہمارا ایفیلی ایٹ پروگرام محدود نشستوں پر مشتمل
ہے، تو پہلے آئیے اور پہلے پائیے۔
رجسٹریشن
آپ کو چل کر ہمارے کسی آفس
آنے، یا ہماری کسی برانچ کو وزٹ کرنے کی بھی ضرورت نہیں۔ رجسٹریشن کا مرحلہ مبارک کمپنی نے بہت آسان
بنا دیا ہے۔
صرف نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں، اور فارم پر کریں۔
کمیشن کی رقم ہر ماہ آپ کے جاز کیش یا ایزی پیسہ اکاونٹ میں
منتقل کر دی جائے گی۔ آپ کو بنک اکاونٹ کی بھی ضرورت نہیں۔
جاز کیش اکاونٹ
قابل قبول ہے۔
Affiliate Members Benefits
کمیشن ممبران کو فوائد
|
30% Off At every design just for you |
|
Bonus On 30 orders every month |
|
20% Commission |
Terms and Conditions
ہمارے ایفیلی ایٹ پروگرام کا حصہ بننے کے لیے آپ کی عمر اٹھارہ سال سے کم نہیں ہونی چاہیے۔
آپ کی ایپلی کیشن رجیکٹ ہونےکی صورت میں آپ دوبارہ اپلائی کرنے کے اہل نہ ہوں گے۔
اگر آپ معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہیں تو ہم کسی بھی وقت آپ کو ہمارے پروگرام سے خارج کرنے کا حق رکھتے ہیں۔
آپ اپنے ایفیلی ایٹ کوڈ سے متعلقہ رپورٹس اور کامیاب پروجیکٹس دیکھنے کے لیے ہمارا پیج وزٹ کر سکتے ہیں۔
آپ کے کوڈ کی بنا پر آئے ہوئےکلائنٹ کے ساتھ تنازع کی صورت میں اگر رقم واپس منتقل کی جاتی ہے تو، آپ کی کمیشن رقم بھی کاٹی جائے گی۔
کمپنی کسی بھی وقت اس معاہدے میں تبدیلی کا حق رکھتی ہے۔
ہمارے پروگرام کو کسی بھی غیر اخلاقی حرکت کے لیے استعمال کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ اگر کوئی فرد کسی بھی غیر اخلاقی سرگرمی میں ملوث پایا گیا تو اسے فوری طور پر ہمارے پروگرام سے خارج کر دیا جائے گا۔ اور کسی بھی قسم کی غیرآئینی حرکت کی صورت میں قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔
اگر آپ کو کسی وجہ سے ہمارے پروگرام سے خارج کیا جاتا ہے تو، آپ کے کامیاب پروجیکٹس کی رقم آپ کو ادا کر دی جائے گی۔اگرچہ کوائف کی جانچ پڑتال کی صورت میں ادائیگی میں کچھ دیر بھی ہو سکتی ہے۔ لیکن بہر کیف آپ کو رقم منتقل کر دی جائے گی۔
ایپلی کیشن کی منظوری کی صورت میں آپ ہمارےتمام شرائط و ضوابط کے پابند ہوں گے۔